سورةالناس {١١٤} 114. AN-NAAS
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ {١} 1. کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا
مَلِكِ النَّاسِ {٢} 2. لوگوں کے بادشاہ کی
إِلَٰهِ النَّاسِ {٣} 3. لوگوں کے معبود کی
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ {٤} 4. اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ {٥} 5. جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ {٦} 6. جنوں اور انسانوں میں سے
Al-Qur'an Today @2006