سورةالفلق {١١٣} 113. AL-FALAQ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ {١} 1. کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ {٢} 2. اس کی مخلوقات کے شر سے
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ {٣} 3. اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے
وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ {٤} 4. اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ {٥} 5. اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے
Al-Qur'an Today @2006