سورةالاخلاص {١١٢} 112. AL-IKHLAAS
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ {١} 1. تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے (ف۲)
اللَّهُ الصَّمَدُ {٢} 2. اللہ بے نیاز ہے (ف۳)
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ {٣} 3. نہ اس کی کوئی اولاد (ف۴) اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا (ف۵)
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ {٤} 4. اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی (ف۶)
Al-Qur'an Today @2006