سورةالاخلاص {١١٢} 112. AL-IKHLAAS
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ {١} 1. کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
اللَّهُ الصَّمَدُ {٢} 2. معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ {٣} 3. نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ {٤} 4. اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
Al-Qur'an Today @2006