سورةالمسد {١١١} 111. AL-MASAD
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ {١} 1. تباہ ہوجائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہوہی گیا (ف۲)
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ {٢} 2. اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا (ف۳)
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ {٣} 3. اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ،
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ {٤} 4. اور اس کی جُورو (ف۴) لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی،
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ {٥} 5. اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا، (ف۵)
Al-Qur'an Today @2006