سورةالكافرون {١٠٩} 109. AL-KAAFIRUUN
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ {١} 1. تم فرماؤ اے کافرو،
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ {٢} 2. نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو،
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ {٣} 3. اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں،
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ {٤} 4. اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا،
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ {٥} 5. اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں،
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ {٦} 6. تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین (ف۳)
Al-Qur'an Today @2006