سورةالكوثر {١٠٨} 108. AL-KAUTHAR
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ {١} 1. اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں (ف۲)
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ {٢} 2. تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو (ف۳) اور قربانی کرو (ف۴)
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ {٣} 3. بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے (ف۵)
Al-Qur'an Today @2006