سورةالكوثر {١٠٨} 108. AL-KAUTHAR
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ {١} 1. (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ {٢} 2. تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ {٣} 3. کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
Al-Qur'an Today @2006