سورةقريش {١٠٦} 106. QARISY
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ {١} 1. قریش کے مانوس کرنے کے سبب
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ {٢} 2. (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ {٣} 3. لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ {٤} 4. جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
Al-Qur'an Today @2006