سورةقريش {١٠٦} 106. QARISY
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ {١} 1. اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ {٢} 2. ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ {٣} 3. ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیئے
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ {٤} 4. جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا
Al-Qur'an Today @2006