سورةالفيل {١٠٥} 105. AL-FIIL
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ {١} 1. کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ {٢} 2. کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ {٣} 3. اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے
تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ {٤} 4. جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ {٥} 5. پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا
Al-Qur'an Today @2006