سورةالعصر {١٠٣} 103. AL-´ASR
وَالْعَصْرِ {١} 1. زمانہ کی قسم ہے
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ {٢} 2. بے شک انسان گھاٹے میں ہے
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ {٣} 3. مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے
Al-Qur'an Today @2006