سورةالتكاثر {١٠٢} 102. AT-TAKAATHUR
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ {١} 1. تمہیں غافل رکھا (ف۳) مال کی زیادہ طلبی نے (ف۳)
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ {٢} 2. یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا (ف۴)
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ {٣} 3. ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۵)
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ {٤} 4. پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۶)
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ {٥} 5. ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے (ف۷)
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ {٦} 6. بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے (ف۸)
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ {٧} 7. پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے،
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ {٨} 8. پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی (ف۹)
Al-Qur'an Today @2006