 |
| أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ {١} |
1. تمہیں حرص نے غافل کر دیا |
| حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ {٢} |
2. یہاں تک کہ قبریں جا دیکھیں |
| كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ {٣} |
3. ایسا نہیں آئندہ تم جان لو گے |
| ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ {٤} |
4. پھر ایسا نہیں چاہیئے آئندہ تم جان لو گے |
| كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ {٥} |
5. ایسا نہیں چاہیئے کاش تم یقینی طور پر جانتے |
| لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ {٦} |
6. البتہ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے |
| ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ {٧} |
7. پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے |
| ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ {٨} |
8. پھر اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا |
 |